😢 *very touching* 😰You may even cry
جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ... جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا ... !! جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی ...
آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!
کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...
آج گھر پر آنا اور ماں کے ہاتھ کا کھانا پسند ہے ... !!!
اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاشتے ہیں ... !!
خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے ...بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا ہے ...
کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..
كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار ... !!
👘 جب ہم اپنے شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھو میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیے| 🌀🌀
✏جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کی کوشش کیا کرتے تھے | ❤💚💙💜
👻 جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سكیں👥
👀جب آنکھ بند کر سونے کا ڈرامہ کرتےتھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے |
🚲سوچا کرتے تھے کہ یہ چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے | 🌙🚲
🔦💡On / Off والے سوئچ کو درمیان میںاٹكانے کوشش کیا کرتے تھے |
🍏🍎🍉🍑🍈 پھل کے بیج کو اس خوف سے نہیں کھاتے تھے کہ کہیں ہمارے پیٹ میں درخت نہ اگ جائے |
🍰🎂🍧🏆🎉🎁 برتھڈے صرف اس وجہ سے مناتے تھےتاکہ ڈھیر سارے گفٹ ملیں |
🔆فرج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اس کی روشنی کب بند ہوتی ہے |
🎭 سچ، بچپن میں سوچتے ہم بڑےکیوں نہیں ہو رہے؟
اور اب سوچتے ہم بڑے کیوں ہو گئے؟ ⚡⚡
🎒🎐يے دولت بھی لے لو .. یہ شہرت بھی لے لو💕
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی ...
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون .... ☔
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی .. 🌊🌊🌊..............ایک بات بولوںانکار مت کرنایہ msg جیتنے مرضی لوگوں کو send کروجو اس msg کو پڑھےگااس کو اس کا بچپن ضرور یاد آئے گا.کیا پتہ وہ آپ کی وجہ سے اپنے بچپن میں چلا جائے. چاہے کچھ دیر کے لیئے ہی سہی.اور یہ آپ کی طرف سے اس کو بہترین گفٹ ہے.So do it ..... and
No comments:
Post a Comment